Forklift Operator, Reach Operator Jobs In Saudi Arabia

Forklift Operator

Job Id :1000542005


Description

سعودی عرب میں موجود بے روزگار افراد کے لیے خوش خبری

اگر آپ سعودی عرب میں بےروزگار بیٹھے ہیں اور آپ کے پاس کوئی ہنر بھی نہیں ہیں تو یہ آفر صرف آپ کے لیے ہے
فورک لفٹ آپریٹر / رئیچ ٹرک آپریٹر

کورس اور ٹریننگ حاصل کریں
پانچ دن کی کلاسز اور ٹریننگ دی جائے گی
کورس کے بعد کنفرم جاب دی جائے گی
جس کی سیلری 2800 ریال ماہانہ ہو گی
دس گھنٹہ روزانہ ڈیوٹی ہو گی
ہفتہ میں ایک چھٹی ہو گی
رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی ہو گی
کھانہ اپنا ہو گا
وئیر ہاؤس کے اندر کام ہو گا

تو اگر آپ با عزت روزگار حاصل کرنا چاہتے ہیں تو فوراً رابطہ کریں
اس میں فوڈ ڈیلیوری کی طرح کوئی فضول پریشانی نہیں ہو گی
کوئی ٹارگٹ کی پریشانی نہیں
کوئی ایکسیڈنٹ کی پریشانی نہیں
کوئی تنخواہ میں کٹوتی کی پریشانی نہیں
کوئی ٹریفک فائن کی پریشانی نہیں
کوئی TGA کی پریشانی نہیں
کسی کسٹمر کی بدتمیزی کی پریشانی نہیں
تو آپ سب بھائیوں کے لیے باعزت روزگار حاصل کرنے کا بہت زبردست موقع ہے
کورس سے متعلق معلومات کے لیے رابطہ کریں اگر آپ ان تین شیروں میں موجود ہیں تو۔ ریاض۔جدہ۔دمام
0510962871
0581019077

Basic Details

Location : Region: Jeddah

Qualification :

Posted :

Job Type : Full-Time

Company : Saudi Jobs

Contact Info

Mobile : Not-Mentioned

Alternate Mobile : Not-Mentioned

Email : rehamkhan4542@gmail.com

By using our site, you acknowledge that you have read and understand our Cookie & Privacy Policy, and our User Agreement .