Labour Fo Solar Project In Saudi Arabia

Labour

Job Id :1000533117


Description

تاریخ: 30/07/2026
✅✅ہمیں حائل کے قریب سولر پراجیکٹ کے لئے *140* لیبر چاہئے ✅✅
✅تنخواہ: 2000ریال دس گھنٹے ڈیوٹی جمعہ چھٹی یا اور ٹائم
✅کھانا، رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے ہوگی پہلی تنخواہ ٹائم شیٹ بند ہونے کے 25سے 30 دن بعد ملے گی
❌❌ *عامل منزلی، سائق خاص ایکسپائر اقامہ دو نمبر اقامہ نھیں چلتا کسی کو کام کرتے ہوئے پکڑا تو دو ہزار ریال جرمانہ لگے گا* ❌❌
❌چالیس سال سے ذیادہ عمر والے کا میڈیکل پہ 400ریال خرچہ اتا ہے اگر فیل ہوا تو کام نھیں ہوگا اس لئے رابطہ نا کریں ❌

🔥*ضروری کاغزات*🔥 : بڑا اور ویلیڈ اقامہ کم سے کم دو مھینے، (ابشر چیک کرینگے یہاں) ہیلتھ انشورنس یعنی تامین اور میڈیکل فٹنس پیپر(یہاں کے الشملی ہسپتال سے 70ریال میں ہو جاتا ہے)یہ سب لازمی چاہئے

✅تقریبا ایک سال کا کام ہے۔۔۔

❌کال مت کریں صرف واٹس اسپ 🪀🪀🪀 پر رابطہ کریں
0563213130

Basic Details

Location : Region: Hail

Qualification :

Posted :

Job Type : Full-Time

Company : Saudi Jobs

Contact Info

Mobile : +966 0563213130

Alternate Mobile : Not-Mentioned

Email : Not-Mentioned

By using our site, you acknowledge that you have read and understand our Cookie & Privacy Policy, and our User Agreement .