Block Masson & Plaster Masson Jobs In Saudi Arabia

Masson

Job Id :1000533009


Description

📢 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔

حائل میں ڈائریکٹ کمپنی کے لیے درج ذیل اسٹاف کی فوری ضرورت ہے:

🔹 15 بلاک میسن

- 💰 تنخواہ: 3000 ریال ماہانہ
- ⏰ ڈیوٹی: 10 گھنٹے
- 📅 جمعہ کی چھٹی
- 🍽️ کھانا کمپنی فراہم کرے گی
- 🏠 رہائش کمپنی فراہم کرے گی
- 🚌 ٹرانسپورٹ کمپنی فراہم کرے گی

🔹 15 پلاسٹر میسن

- 💰 تنخواہ: 3000 ریال ماہانہ
- ⏰ ڈیوٹی: 10 گھنٹے
- 📅 جمعہ کی چھٹی
- 🍽️ کھانا کمپنی فراہم کرے گی
- 🏠 رہائش کمپنی فراہم کرے گی
- 🚌 ٹرانسپورٹ کمپنی فراہم کرے گی

📌 ضروری شرائط:

- ✅ اقامہ (Iqama) ویلیڈ ہونا چاہیے۔
- ✅ بڑا محنہ ہونا چاہیے۔

✅ تنخواہ ہر ماہ باقاعدگی سے ادا کی جائے گی۔

📞 جو حضرات دلچسپی رکھتے ہیں، وہ مزید معلومات کے لیے مجھ سے رابطہ کریں۔
+18

Basic Details

Location : Region: Riyadh

Qualification :

Posted :

Job Type : Full-Time

Company : Saudi Jobs

The current job you are viewing is either old or expired

Kindly look at the latest jobs

For the related jobs check below

By using our site, you acknowledge that you have read and understand our Cookie & Privacy Policy, and our User Agreement .