Cleaner For Aramco Project

Cleaner

Job Id :1000531732


Description

🌟 الحمدللہ! ریاض میں شاندار جاب کا بہترین موقع 🌟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔

📢 ریاض کے مشہور آرامکو پروجیکٹ کے لیے 150 کلینرز کی فوری ضرورت ہے۔

ضروری شرائط:
✅ اقامہ (Iqama) ویلیڈ ہو۔مہنا بڑا ہونا چاہیے
✅ محنتی، ذمہ دار اور کام کے پابند ہوں۔

💼 جاب کی مدت: 3 سال

💰 ماہانہ تنخواہ: 1900 سعودی ریال

🎁 کمپنی کی جانب سے بہترین سہولیات:
✔️ مفت رہائش
✔️ مفت ٹرانسپورٹ
✔️ روزانہ 3 وقت کا کھانا
✔️ شیمپو اور دیگر ضروری اشیاء
✔️ کپڑے دھلائی اور استری کی سہولت

اگر آپ یا آپ کے جاننے والوں میں کوئی اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے تو صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

🚫 براہِ کرم کال نہ کریں، صرف واٹس ایپ میسج کریں۔

📲 واٹس ایپ نمبر:
068
018

📢 نوٹ: اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ بہترین روزگار کا موقع مستحق افراد تک پہنچ سکے۔

جزاکم اللہ خیراً۔

Basic Details

Location : Region: Riyadh

Qualification :

Posted :

Job Type : Full-Time

Company : Saudi Jobs

The current job you are viewing is either old or expired

Kindly look at the latest jobs

For the related jobs check below

By using our site, you acknowledge that you have read and understand our Cookie & Privacy Policy, and our User Agreement .