Hotel Caleners And Housekeeping Staff

Cleaner

Job Id :1000528933


Description

مکہ، مدینہ اور جدہ میں ہوٹل پروجیکٹ کے لیے اسٹاف درکار

ہوٹلوں میں انڈور کلینر / ہاؤس کیپنگ اسٹاف کی ضرورت ہے۔

تفصیلات:

تنخواہ: 1700 سعودی ریال

کھانا، رہائش اور دیگر سہولیات کمپنی کی طرف سے

نان کفالہ کام

پروجیکٹ مدت: 2 سال

مقام: مکہ، مدینہ، جدہ

اقامہ کم از کم 1 سے 1.5 ماہ تک ویلیڈ ہونا چاہیے


صرف پاکستانی اور بنگلہ دیشی افراد رابطہ کریں۔

دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا اقامہ اور رابطہ نمبر واٹس ایپ کریں۔

📞 رابطہ نمبر:029
📲 واٹس ایپ: 029

Basic Details

Location : Region: Riyadh

Qualification :

Posted :

Job Type : Full-Time

Company : Saudi Jobs

The current job you are viewing is either old or expired

Kindly look at the latest jobs

For the related jobs check below

By using our site, you acknowledge that you have read and understand our Cookie & Privacy Policy, and our User Agreement .