Urgent Delivery Driver Need Good Salar

Driver

Job Id :1000507325


Description

📢 فوری ضرورت برائے ڈرائیور – کنگ عبداللہ یونیورسٹی (KAUST), تول

- ہمیں صرف (2) ڈلیوری بوائے کے لیے ڈرائیور درکار ہیں:
✅ کام کی جگہ:
- کنگ عبداللہ یونیورسٹی (KAUST) - تول
✅ تنخواہ: 1700+300 ریال

👈کفالت کرنا لازمی ہے ۔
👈 سیلری مہینہ کا مہینہ ملے گا.
✅کمپنی کی جانب سے سہولیات:
- رہائش
- ٹرانسپورٹ
- میڈیکل ۔
👈 نوٹ ۔
- گاڑی کا ٹیسٹ اور انٹرویو پاس کرنا لازمی ہے۔
Age limit. 22 to 28 year old
✅ ایگریمنٹ: 1 سال
✅ اقامہ اور لایسنس ویلڈ ہونا چاہیے۔
✅ شرط:
۔
- صرف وہی امیدوار رابطہ کریں جو جدہ یا قریبی علاقوں میں موجود ہوں
🚫 دوسرے شہر یا شائق خاص والے افراد رابطہ نہ کریں. شکریہ

📞 دلچسپی رکھنے والے فوری رابطہ کریں:
WhatsApp. 0535975064

Basic Details

Location : Region: Jeddah

Qualification :

Posted :

Job Type : Full-Time

Company : Saudi Jobs

Contact Info

Mobile : +966 0535975064

Alternate Mobile : Not-Mentioned

Email : Not-Mentioned

By using our site, you acknowledge that you have read and understand our Cookie & Privacy Policy, and our User Agreement .