Mason Worker Job In Saudi Arabia

Mason

Job Id :1000505964


Description

ہمیں تجربہ کار ( معلم 25 )بلاک اور پلاسترنگ کے ماہر مزدور درکار ہیں

ہمیں فوری طور پر ایسے مستری (Masons) درکار ہیں جو بلاک ورک اور پلاسترنگ کا مکمل تجربہ رکھتے ہوں۔

پراجیکٹ کا مقام:
???? دمام – آرامکو فٹبال اسٹیڈیم پراجیکٹ

شرائط:

بلاک ورک اور پلاسترنگ کا مکمل تجربہ ہونا چاہیے۔

اقامہ درست ہو (Expired نہ ہو)۔

Insurance لازمی ہو۔

اقامہ "مال المنزل" یا "سراے خاص" کا نہ ہو۔


تنخواہ اور مراعات:
4500 ریال ماہانہ
ایک ٹائم کا کھانا بھی مہیا کیا جائے گا

اپلائی کریں:
???? رابطہ نمبر65

Basic Details

Location : Region: Dammam

Qualification :

Posted :

Job Type : Full-Time

Company : Saudi Jobs

The current job you are viewing is either old or expired

Kindly look at the latest jobs

For the related jobs check below

By using our site, you acknowledge that you have read and understand our Cookie & Privacy Policy, and our User Agreement .