Bike Drivers Jobs In Saudi Arabia

Driver

Job Id :1000501942


Description

ضرورت برائے موٹرسیکل ڈرائیور فوڈ ڈیلیوری کا کام ھے اور کام 1 مہینے میں 24 دن اور 1 دن میں 10 گھنٹے ڈیوٹی کرنی ھے

بغیر تنازل کے ایکسپرٹ موٹرسیکل ڈرائیورز کی ضرورت ہے۔
ماہانہ تنخواہ 2000 ریال ہے۔
رہائش کمپنی کی ہے۔
موٹر سائیکل اور سیفٹی کمپنی کی ھے اور پٹرول بھی کمپنی کا ھے باقی سیفٹی ڈرائیور کی اپنی ھوگی
ڈرائیور کا لایسنس موٹرسیکل کا ھونا چاھیے ضروری۔
موٹرسیکل کا کام سعودی عرب کے شہر جدہ اور ریاض میں کام ہے۔

اگر کوئی ڈرائیور کام کرنا چاہتا ہے تو نیچے دیے گئے نمبر پر اپنا اقامہ اور ڈرائیونگ لائسنس سینڈ کریں۔

نوٹ: فوری ضرورت ھے فون نھی کرنا صرف واٹسپ پر رابطہ کریں

+57

+13

Basic Details

Location : Region: Jeddah

Qualification :

Posted :

Job Type : Full-Time

Company : Saudi Jobs

The current job you are viewing is either old or expired

Kindly look at the latest jobs

For the related jobs check below

By using our site, you acknowledge that you have read and understand our Cookie & Privacy Policy, and our User Agreement .