Need Drivers In Saudi Arabia

Driver

Job Id :1000426869


Description

اسلام علیکم ھمیں شرکہ میں ڈرائیور حضرات کی ضرورت ھے ھمارے پاس گاڑی Dyna ھے آپ کا اقامه کمزکم 3 سے 2 مہینے ویلیڈ ھونا چاہیے اور بڑا لیسنس ھونا لازمی ھے۔
کام آپ کو کمپنی دے گی گاڑی کا دینا پر اس پے ٹریپ لگتا ھے پورے سعودی عرب میں جانا ھوگا۔
آپ کی سیلری ھوگی 2500 سعودی ریال جو کے مہینے کے 10 کے بعد ملے گی۔
ڈینہ پر آپ کو 1 کلومیٹر پر 50 حلالا پر کلومیٹر ٹرپ منی ملى گى اس میں ڈیزل بھی آپ کا ھو گا
ٹریپ کے پیسے آپ کو اس صورت میں میلیں گے جب آپ کسٹمر کا سامان اتار لو گے اور آپ کا بنک اکونٹ ھونا لازمی ھے۔
گاڑی 2023 ماڈل ھے بلکل نیو ایسوزو تلاجہ

آپ کا ڈرائیور کارڈ ھے تو اچی بات ھے

کمپنی ابھی کافالہ نهي کر سکتی جو حضرات کافالے کی صورت میں انا چاہتے ھیں ان کی کوئی جگہ نھی آزاد کام پر رکھیں گے ۔

جو حضرات خواھیش مند ھیں واٹسپ پر ربط کر سکتے ھیں شکریہ ۔


+06

Basic Details

Qualification :

Posted :

Job Type : Full-Time

Company : Saudi Jobs

The current job you are viewing is either old or expired

Kindly look at the latest jobs

For the related jobs check below

By using our site, you acknowledge that you have read and understand our Cookie & Privacy Policy, and our User Agreement .